islame_key_panch_sotone

در نمایش آنلاین پاورپوینت، ممکن است بعضی علائم، اعداد و حتی فونت‌ها به خوبی نمایش داده نشود. این مشکل در فایل اصلی پاورپوینت وجود ندارد.






  • جزئیات
  • امتیاز و نظرات
  • متن پاورپوینت

امتیاز

نقد و بررسی ها

هیچ نظری برای این پاورپوینت نوشته نشده است.

اولین کسی باشید که نظری می نویسد “اسلام کی پانچ ستون”

اسلام کی پانچ ستون

اسلاید 1: اسلام کے پانچ ستوناسلام‎Kilden er Hbv

اسلاید 2: اسلام کی تاریخاسلام سب سے کم عمر عالمی مذہب اور عیسائیت کے بعد دوسرا سب سے بڑا مذہب ہے.اسلام 600 صدی عیسوی میں جزیرہ نما عرب میں جاننے لگا یہ حضرت محمد نے اس مذہب کی تبلیغ کی جو قرآن مجید میں حکم آیا ہے .اسلام میں کائینات کے مالک کو خدا کہتے ہیں۔ اسلامی قوانین کو اللہ کی مرضی سمجھا جاتا ہے، اوراس وجہ سے مسلمانوں کو ان کی پیروی کرنی چاہیے.اسلام کے پانچ ستون ہیں. یہ کلمہ ، نماز، زکوة، روزہ اور حج اور عمرہ ہیں

اسلاید 3: فیصل مسجد اسلام آباد

اسلاید 4: اسلام کا پہلا اور اہم ستون. ایمان مشتمل ہے کلمہ پراس کا مطلب ہے: کہ ہے. اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور محمد اس کے رسول ہیں۔ایک مسلمان یہ ہر دن پڑھتا ہے اس کا مطلب ہے کہ وہ للہ پر یقین رکھتا ہے۔

اسلاید 5: نماز 2. Salah اسلام کا دوسرا ستون نماز ہے. نماز کا مطلب ہےعبادت.اللہ نے حکم فرمایا ہے کہ مسلمانوں کو اللہ کے لئے ایک دن میں پانچ مرتبہ نماز ادا کرنی چاہئے. نماز کو ایک خاص انداز میں ادا کیا جاتا ہے۔نمازادا کرنے سے پہلے جسم کوایک خاص طریقے سے دھوئیں. (سب سے پہلےآپ ہاتھ کودھوئیں، کہنی تک، منہ اور ناک، چہرے اور بازوؤں کلی. پھر اس کےبعد بال اور کانوں پر ایک ہی پانی پھیریں، اور آخر میں ٹانگیں دھوئی جاتی ہیں.http://www-lu.hive.no/ansatte/gw/eks-fra-islam.htm

اسلاید 6: بہت ساری عبادات کا زکر قرآن کریم میں ہے۔ مسلمانوں کی پاک کتابچوبیس رمضان کو حضرت محمد صلی الللہ علیہ وسلم غار حرا میں تشریف لے گۓ۔ اچانک فرشتہ جبرائیل حضرت محمد صلی الللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، اور قرآن کے نازل ہونے کا انکشاف کیا. یہ عربی میں نازل ہوئی.قرآن کو نازل ہونے میں 23 سال کا عرصہ لگا۔قرآن 114 سورتیں، یا ابواب پر مشتمل ہے۔یہ دو اہم حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے مکی اور مدنی سورتیں۔ مکہ یا مدینہ میں نازل ہوئیں۔

اسلاید 7: زکوة

اسلاید 8: 4. Faste - روذہاسلامی سال چاند کے گٹھنے یا بڑھنے سے معلوم کیا جاتا ہے نہ کہ سورج سے۔ اسلامی سال کا نواں مہینہ رمضان (شمسی سال کے مقابلے میں 11 دن لمبا ہوتا ہے) کہلایا جاتا ہے.قرآن مجید ماہ رمضان میں حضرت محمد پر نازل کی گئی، اور ماہ رمضان میں مسلمان طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے درمیان کھانے پینے سے پرہیز کرتے ہیں۔یہ روذہ کہلایا جاتا ہے، اور اسلام کا چوتھا ستون ہے۔تمام مسلمان اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ماہ رمضان میں اچھے اعمال کرتے ہیں۔(اچھے اعمال معمول سے سو گنا زیادہ ثواب، اور معمول سے دس گنا زیادہ گناہوں کی سزا)۔جو شخص روزے رکھتا ہے وہ صبر و تحمل، بخشش اور عملی طور پر ہمدردی کا مظاہرہ دکھاۓ۔

اسلاید 9: ماہ رمضان کے اختتام پر عید الفطر کا تہوار منایا جاتا یے۔ عید الفطر اسلام کے دو سالانہ تہواروں میں سے ایک ہے۔ عید الفطر کی نماز، پارٹی، تحائف اور مختلف سماجی سرگرمیوں اور جوش و جزبہ کے ساتھ منایا جاتا یے۔ عید الفطر کا دن ماہ رمضان کے بعد اگلے مہینے کا پہلا دن ہے جوماہ شعبان کہلاتا یے۔ .

اسلاید 10: حج (سفرے مکہ) حج کے معنی ہیں اللہ کے گھر کعبہ پر حاظری دینا ہے۔ کعبہ سعودی عرب کے شہر مکعہ مکرمہ میں واقع ہے۔ ہر مسلمان پر زندگی میں ایک مرتبعہ حج کرنا فرض ہے اگر موقع ملے۔ کعبہ ایک چکور نما غلاف چڑی پتھر کی عمارت ہے۔ کعبہ کو سب سے پہلے حظرت آدم علیہ سلام نے تعمیر کیا اور بعد میں حظرت ابراہیم علیہ سلام نے دوبارہ تعمیر کیا۔ کعبہ اللہ کی عبادت کے لیے تعمیر کیا گیا۔تمام مسلمان حج کے دوران احرام باندھتے ہیں تاکہ امیر اور غریب کا فرق ظاھر نہ ھو۔ تمام مسلمان آپس میں برابر ہیں باہیوں اور بہنوں کی طرح۔ حج کے اختہتام پرتمام مسلمان جانور کی قربانی دیتے ہیں جو حظرت ابراہیم علیہ سلام کی یاد میں جن پر اللہ کا حکم نازل ہوا کے وہ اپنے بیٹےحظرت اسماعیل علیہ سلام کو قربان کریں۔ حظرت ابراہیم علیہ سلام تیار تھے وہ سب کچھ کرنے کے لیے جوللہ نے ان سے حکم فرمایا ہے۔ پھر للہ نے حظرت اسماعیل علیہ سلام کی جگہ دنبہ قربان کر دیا۔ اس دن صرف حج پر مسلمان جانور زبح نہیں کرتے بلکہ پوری دنیا میں تمام مسلمان قربانی کا فریظہ ادا کرتے ہیں۔ جس دن مسلمان قربانی کرتے ہیں اس دن کو عيد الأضحى کہا جاتا ہے۔ مسلمان ظاھر کرتے ہیں کے وہ سب کرنے کو تیار ہیں جو اللہ کہے۔

اسلاید 11: حاجی خانہ کعبہ میں دعا مانگ رہا ہے

9,900 تومان

خرید پاورپوینت توسط کلیه کارت‌های شتاب امکان‌پذیر است و بلافاصله پس از خرید، لینک دانلود پاورپوینت در اختیار شما قرار خواهد گرفت.

در صورت عدم رضایت سفارش برگشت و وجه به حساب شما برگشت داده خواهد شد.

در صورت نیاز با شماره 09353405883 در واتساپ، ایتا و روبیکا تماس بگیرید.

افزودن به سبد خرید